حکومت کیخلاف فیصلہ کن مرحلے کی تیاریاں شروع کردیں،مریم اورنگزیب

حکومت کیخلاف فیصلہ کن مرحلے کی تیاریاں شروع کردیں،مریم اورنگزیب
حکومت کیخلاف فیصلہ کن مرحلے کی تیاریاں شروع کردیں،مریم اورنگزیب

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ حکومت کیخلاف فیصلہ کن مرحلے کی تیاریاں شروع کر دیں۔

ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ لاہورکاجلسہ ووٹ چورحکومت کیخلاف فیصلہ کن ثابت ہوگا،پی ڈی ایم کی مقامی قیادت کا اجلاس آج 11 بجے ہوگا،13 دسمبرکولاہورمیں جلسے سے متعلق مشاورت ہوگی،حکومت کی طرف سے اینٹ کاجواب پتھرسے دیاجائےگا۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -