سونے اور چاندی کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہو گیا

سونے اور چاندی کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہو گیا
سونے اور چاندی کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہو گیا

  

کراچی (ویب ڈیسک) گولڈ مارکیٹ ،سونے اور چاندی کی قیمت میں اضافہ ،عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں29ڈالر فی اونس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1772سے بڑھ کر 1801ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی ہے۔

مزید :

بزنس -