وفاقی وزیرقانون بھی کورونا کا شکار ہوگئے

وفاقی وزیرقانون بھی کورونا کا شکار ہوگئے
وفاقی وزیرقانون بھی کورونا کا شکار ہوگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وفاقی وزیرقانون بیرسٹر فروغ نسیم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ کوروناٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وفاقی وزیر نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا ہے۔

فروغ نسیم نے نے عوام سے صحت یابی کی دعا کی اپیل کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ دفتری امور گھر سے ہی سر انجام دیں گے۔