ایف آئی اے ان ایکشن، ملتان ائیر پورٹ سے مسافرگرفتار، تفتیش شروع

 ایف آئی اے ان ایکشن، ملتان ائیر پورٹ سے مسافرگرفتار، تفتیش شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (وقائع نگار) ایف آئی اے ملتان کی ٹیم نے نجی ایئرلائن میں (بقیہ نمبر28صفحہ6پر)
 سوار ہوکر ایئرپورٹ پہنچنے والے مسافر کو گرفتار کرلیا۔تفصیل کے مطابق شارجہ سیآنے والی نجی فلائٹ میں سوارہوکر ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے والے مسافر ارشد نواز کودوران کلیئرنس ایف آئی اے گرفتار کرلیا گیا،ایف آئی اے کے مطابق مسافر کوترکی میں غیرقانونی رہائش اختیارکرنے کے الزام میں ڈی پورٹ کرکے براستہ شارجہ سے ملتان ایئرپورٹ پہنچایاگیا جسے اپنی تحویل میں لیکر سرکل آفس منتقل کرنے کے بعد کارروائی شروع کردی۔
ایف آئی اے