پنجاب حکومت نے بلدیاتی الیکشن ای وی ایم پر کرانے کا فیصلہ کرلیا ، نجی ٹی وی کا دعویٰ

پنجاب حکومت نے بلدیاتی الیکشن ای وی ایم پر کرانے کا فیصلہ کرلیا ، نجی ٹی وی کا ...
پنجاب حکومت نے بلدیاتی الیکشن ای وی ایم پر کرانے کا فیصلہ کرلیا ، نجی ٹی وی کا دعویٰ

  

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب حکومت نے بلدیاتی الیکشن  الیکٹرانک ووٹنگ مشین ( ای وی ایم ) پر کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ 

لاہور (92 نیوز) پنجاب حکومت نے بلدیاتی الیکشن ووٹنگ مشینوں پر کرانے کا فیصلہ کر لیا۔

نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع کےحوالے سے کہا کہ  ای وی ایم  پر انتخابات کو بلدیاتی انتخابات میں شامل کیا جائے ، وزیر اعلیٰ نے اس حوالے سے  انتخاب کی شق شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔

ادھر نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ق نئے بلدیاتی نظام میں دیہی علاقوں کیلئے زیادہ نمائندگی مانگ رہی ہے اور مطالبے پر ڈٹ چکی ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق طارق بشیر چیمہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم وفاق سے ناراض نہیں مگر لوکل گورنمنٹ ایکٹ پر ہمارے تحفظات برقرار ہیں ۔

مزید :

اہم خبریں -الیکشن -