بھارت میں کورونا وائرس کی نئی قسم ’ اومی کرون ‘ کے کتنے کیسز سامنے آ گئے ؟ جانئے 

بھارت میں کورونا وائرس کی نئی قسم ’ اومی کرون ‘ کے کتنے کیسز سامنے آ گئے ؟ ...
بھارت میں کورونا وائرس کی نئی قسم ’ اومی کرون ‘ کے کتنے کیسز سامنے آ گئے ؟ جانئے 

  

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی ریاست کرناٹکا میں کورونا وائرس کی نئی قسم ’ اومی کرون ‘ کے دوکیسز سامنے آ گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق یونین ہوم منسٹری کے جوائنٹ سیکریٹری اگر وال نے کورونا وائرس کی نئی قسم کے کیسز کی تصدیق کر دی ہے ، ایک مریض کی عمر 66 اور دوسرے کی 46 سال ہے ۔ان کا کہناتھا کہ افراد میں اومی کرون کے شدید علامات ابھی تک ظاہر نہیں ہوئی ہیں ، سامنے آنے والے کیسز میں معمولی علامات ہیں ، 

مزید :

بین الاقوامی -