پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے ممبران کی وزیراعظم سے ملاقات، اندرونی کہانی سامنے آگئی

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے ممبران کی وزیراعظم سے ملاقات، اندرونی کہانی سامنے ...
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے ممبران کی وزیراعظم سے ملاقات، اندرونی کہانی سامنے آگئی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی(پی اے سی) کے ممبرا  ن نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران بیورو کریسی کے خلاف شکایات کے انبار لگادئیے۔

پی اے سی  ارکان  کا کہنا تھا کہ یوروکریسی کرپشن کے معاملات پر سنجیدہ نہیں ہے، جتنےکرپشن کے معاملات ہائی لائٹ کرتے ہیں بیوروکریسی دبا دیتی ہے، تمام فائلز بیوروکریسی کے پاس سے گزرتی ہیں۔معاملات نیب کو بھجواتے ہیں وہاں بھی کرپشن کیس پر بڑا قدم سامنے نہیں آتا۔

واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے ارکان کو آج اپنے پاس بلایا تھا، جس میں کمیٹی کے رکن ریاض فتیانہ کے امین اسلم اور زرتاج گل کے درمیان لڑائی اور دیگر الزامات کا جائزہ  بھی لیا گیا۔

مزید :

قومی -