ن لیگ نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی

ن لیگ نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی
ن لیگ نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی

  

چکوال(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما سردار غلام عباس نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سردار غلام عباس نے لیگی رہنما خواجہ آصف اور رانا ثنا اللہ سے ملاقات کے بعد ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ سردار غلام عباس نے 2018 میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑا تھا۔ا نکے بھتیجے سردارآفتاب اکبر اس وقت پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے رکن پنجاب اسمبلی  اور پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے چیئرمین ہیں۔

مزید :

قومی -