آصف علی زرداری کی وزیر اعلیٰ سند ھ کو ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت

آصف علی زرداری کی وزیر اعلیٰ سند ھ کو ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت
آصف علی زرداری کی وزیر اعلیٰ سند ھ کو ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے وزیر اعلیٰ ہاؤس سندھ میں پیپلز پارٹی کے رہنماؤں سے ملاقات کی ہے جس کے بعد  آصف علی زرداری وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو  وفاق میں حکومتی  اتحادی کے تحفظات دور کرنے کا حکم دیا ہے ۔

 نجی ٹی وی چینل "ڈان نیوز"کے مطابق   وزیر اعلیٰ ہاؤس سندھ میں حکومت میں شراکت داری کے معاہدے سے متعلق متحدہ  قومی موومنٹ کے تحفظات پر تبادلہ خیال کیا گیا ،  جس کے بعد  سابق صدر اور  سینئر سیاستدان آصف علی زردار ی نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ  کو ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کا حکم دیا ہے ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -