سونے کی فی تولہ قیمت میں 750روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 750روپے اضافہ
سونے کی فی تولہ قیمت میں 750روپے اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج ساڑھے 7 سو روپے کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 1 تولہ سونے کی قدر ساڑھے 7 سو روپے اضافے سے 1 لاکھ 63 ہزار 5 سو روپے ہے۔اس اضافے کے بعد 10 گرام سونے کا بھاؤ 6 سو 43 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 40 ہزار 175 روپے ہے۔عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 19 ڈالر اضافے سے 1 ہزار 7 سو 99 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید :

بزنس -