معروف موٹرسائیکل کمپنی کا پاکستان میں اپنا پلانٹ عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان

معروف موٹرسائیکل کمپنی کا پاکستان میں اپنا پلانٹ عارضی طور پر بند کرنے کا ...
معروف موٹرسائیکل کمپنی کا پاکستان میں اپنا پلانٹ عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک سوزوکی نے موٹر سائیکل بنانے والے پلانٹ کی عارضی بندش کا اعلان کر دیا ہے۔ پاک سوزوکی کے مطابق یکم دسمبر سے 6 دسمبر تک موٹر سائیکل بنانے کا پلانٹ عارضی طور پر بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،کمپنی کو موٹر سائیکل کی فروخت میں نمایاں کمی کا سامنا ہے، تیار خام مال کی کمی کو پورا کرنے کے لئے بھی پلانٹ کی عارضی بندش کی جارہی ہے۔ پاک سوزوکی کا مزید کہنا ہے کہ یکم تا 6 دسمبر کے دوران کار بنانے والا پلانٹ آپریشنل رہے گ

مزید :

بزنس -