نوازشریف کی زیر صدارت (ن) لیگ کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس، انتخابی امیدواروں کے انٹرویوز

نوازشریف کی زیر صدارت (ن) لیگ کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس، انتخابی امیدواروں ...
نوازشریف کی زیر صدارت (ن) لیگ کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس، انتخابی امیدواروں کے انٹرویوز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس میں انتخابی امیدواروں کے انٹرویوز لیے گئے۔

نجی ٹی وی" ڈان نیوز" کےمطابق مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس سابق وزیراعظم نوازشریف کی سربراہی  میں ہوا جس میں سرگودھا، خوشاب، بھکر اور میانوالی کے امیدواران کی ٹکٹوں کا فیصلہ کیا جائے گا۔ 

بتایا گیا ہےکہ سرگودھا سے قومی اسمبلی کی 5، خوشاب ، میانوالی اور بھکر سے 2، 2 نشستیں ہیں۔ 

مزید :

قومی -