اسلام آباد کے 3حلقوں میں جماعتِ اسلامی کونسے امیدوار انتخابی میدان میں اتارے گی ، نام سامنے آ گئے

اسلام آباد کے 3حلقوں میں جماعتِ اسلامی کونسے امیدوار انتخابی میدان میں ...
 اسلام آباد کے 3حلقوں میں جماعتِ اسلامی کونسے امیدوار انتخابی میدان میں اتارے گی ، نام سامنے آ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی دارالحکومت کے3 حلقوں سے جماعتِ اسلامی کونسے امیدوار انتخابی میدان میں اتارے گی ان کے نام سامنے آ گئے ہیں ۔جماعت اسلامی کی جانب سے اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں امیدواروں کے نام فائنل کر لیے گئے ہیں ۔

جماعت کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق اسلام آباد کے حلقہ این اے 46 سے میاں اسلم الیکشن لڑیں گے، این اے 47 سے تاجر رہنما کاشف چوہدری امیدوار ہوں گے جبکہ  این اے 48 سے ملک عبدالعزیز جماعت اسلامی کے امیدوار ہوں گے۔