معروف کرکٹر گھر میں تقریب کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

معروف کرکٹر گھر میں تقریب کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
معروف کرکٹر گھر میں تقریب کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کے معروف فرسٹ کلاس  کرکٹر گ احسن کریم گھر میں تقریب کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے  انتقال کر گئے۔

اہلِ خانہ کے مطابق احسن کریم کو گھر میں جاری تقریب کے دوران دل کا دورہ پڑاجو جان لیوا  ثابت ہوا ، انہیں بروقت ہسپتال پہنچایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔احسن کریم کی نمازِ جنازہ اسلام آباد کے علاقے چٹھہ بختاور میں ادا کی جائے گی۔