سابق وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر اشتہاری قرار

سابق وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر اشتہاری قرار
سابق وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر اشتہاری قرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سا بق وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دیدیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق  انہیں اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ میں فراڈاور دیگر سنگین دفعات کے تحت درج مقدمے میں اشتہاری قراردیا گیا،سول جج احمد شہزاد گوندل کی عدالت سےان کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری کیے گئے۔

یاد رہے کہ شہزاد اکبر پر 420,468،471, 500,506 سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے۔

مزید :

قومی -