عمران خان ایک فتنہ تھا جس نے نوجوانوں کو گمراہ کیا، اب تدفین کے آخری مراحل میں ہے: بزرگ سیاسی رہنما 

عمران خان ایک فتنہ تھا جس نے نوجوانوں کو گمراہ کیا، اب تدفین کے آخری مراحل ...
عمران خان ایک فتنہ تھا جس نے نوجوانوں کو گمراہ کیا، اب تدفین کے آخری مراحل میں ہے: بزرگ سیاسی رہنما 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) جمعیت اہل حدیث پاکستان کے رہنما سینیٹر ساجد میر نے کہا ہے کہ  عمران خان ایک فتنہ تھا جس نے نوجوانوں کو گمراہ کیا، اب تدفین کے آخری مراحل میں ہے۔

رونامہ جنگ کے مطابق مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے نو منتخب چیف آرگنائزر کاشف نواز رندھاوا کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوئے بزرگ سیاسی رہنما ساجد میر کاکہنا تھا کہ آئندہ انتخابات کے بعد بھی ملک میں اتحادی حکومت کا قیام متوقع ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ ملک میں موجود مذہبی قوتوں کا ووٹ انتخابات میں فیصلہ کن کردار ادا کرے گا، کاشف نواز کا عہدہ سنبھالنا ہماری جماعت کیلئے مؤثر ثابت ہو گا۔

مزید :

قومی -