پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں لاپتہ

پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں لاپتہ
پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں لاپتہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی ایئرلائن پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں لاپتا ہوگیا۔ایئرلائن ذرائع کے مطابق ممکنہ طور پر پی آئی اے کا فضائی میزبان ایاز قریشی کینیڈا پہنچ کر سلپ ہوا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ بھی 2 فضائی میزبان کینیڈا میں سلپ ہوئے تھے، فضائی میزبان ایاز قریشی کا تعلق پی آئی اے لاہور بیس سے ہے۔فضائی میزبان نے ٹورنٹو سے واپسی کی پرواز کیلئے ڈیوٹی پر رپورٹ نہیں کیا۔

مزید :

قومی -