وزیراعلیٰ پنجاب  کا صحافی سلمان مسعود کے والد  کے انتقال پر اظہار افسوس

Dec 02, 2024 | 05:30 PM

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے" دی نیشن" کے ایڈیٹر سلمان مسعود کے والد گرامی مسعود احمد کے انتقال پرگہرے دکھ اورافسوس کااظہارکیاہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز  نے اہل خانہ سے تعزیت وہمدردی کا اظہار کیا۔

مزیدخبریں