جیمز بانڈ 007ءڈینیل کریگ کو فلم دی ہول ٹرتھ میں کاسٹ کر لیا گیا
لاس اینجلس (آئی این پی)ہالی وڈ اداکار ڈینیل کریگ کو تھرلر فلم دی ہول ٹرتھ میں کا سٹ کر لیا گیا ہے۔اس فلم کو ایٹلیس انٹرٹینمنٹ پروڈیوس کر رہے ہیں لیکن اس فلم کی ہدایتکاری کون کریں گے۔ اس بات کا فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔اسکائی فال ایکٹر اس وقت اپنی فلم بونڈ 24کی عکس بندی میں مصروف ہیں۔
