پولیس نے ملزمان گرفتار نہ کیے تو میں خود کشی کر لوں گی، شبانہ بی بی

پولیس نے ملزمان گرفتار نہ کیے تو میں خود کشی کر لوں گی، شبانہ بی بی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نارنگ منڈی (نامہ گار)نارنگ منڈی کے نواحی گاﺅں سیہول میں تین اوباش افراد کی زیادتی کا نشانہ بننے والی 28سالہ شبانہ بی بی نے کہاہے کہ اگر پولیس نے ملزان کو جلد گرفتار کر کے کیفر کردار تک نہ پہنچایا تو وہ خوسوزی کر لے گی اس نے وزیراعلی پنجاب سے مظالبہ کیا ہے کہ ملزمان کو قرارواقعی سزا دی جائے واضح رہے کہ نارنگ پولیس نے ایک ملزم فیاض مسیح کو گرفتار کرلیا ہے دیگر کی گرفتاری کےلئے چھاپے مارے جارہے ہیں شہری حلقوں نے بھی اس واقعہ کی شدید مزمت کی ہے ۔

مزید :

علاقائی -