طالبان کی نامزدکردہ کمیٹی کا اجلاس آئندہ دوروز میں بلائے جانے کاامکان

طالبان کی نامزدکردہ کمیٹی کا اجلاس آئندہ دوروز میں بلائے جانے کاامکان
Dialogue
کیپشن: Taliban

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مذاکرات کے لیے طالبان  کی نامزدکردہ کمیٹی کا اجلاس آئندہ دو روز میں بلائے جانے کا امکان ہے ۔ پروفیسر ابراہیم نے بتایا کہ ابھی تک کسی سے رابطہ نہیں کیا گیا لیکن ارکان سے رابطہ کر کے اجلاس بلارہے ہیں ۔