تھوڑا تھوڑا اُردوسیکھ لیا
کیپشن: Shanira
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا وسیم نے کہاہے کہ اُنہوں نے ’تھوڑاتھوڑا اردو سیکھ لیاہے ، پاکستانی خواتین بہت ملنسار ہیں ‘۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے شنیراوسیم کا کہنا تھا کہ پاکستان بہت اچھالگ رہاہے ، پاکستانی کھانوں میں بریانی اور نہاری پسندہیں ،بناناسیکھ رہی ہیں ۔
