واکا واکاگلوکارہ شکیرا37سال کی ہوگئیں

واکا واکاگلوکارہ شکیرا37سال کی ہوگئیں
Age
کیپشن: Shakira

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) واکاواکا گانے سے شہرت حاصل کرنیوالی پاپ گلوکارہ شکیرا37سال کی ہوگئیں ،شکیرا ازابیل نے اپنا پہلا گانا آٹھ سال کی عمر میں خود لکھاتھااورتیرہ سال کی عمرمیں اپنا پہلا گانا ریکارڈ کروایا۔ شکیرا نے دنیا بھر میں مختلف زبانوں میں گانے گائے۔ سوکر ورلڈ کپ 2010 ءکا گانا بھی شکیرا نے گایا جسے دنیا بھر میں خوب پریزائی حاصل ہوئی۔ 2010 ءمیں شکیرا کو آئی ایل او کی جانب سے سماجی بہبود کے کاموں میں حصہ لینے پر سوشل جسٹس ایوارڈ بھی دیا گیا۔

مزید :

تفریح -