بیروزگار نے وزیراعلیٰ کے منہ پر تھپڑ ’جڑ ‘ دیا

بیروزگار نے وزیراعلیٰ کے منہ پر تھپڑ ’جڑ ‘ دیا
بیروزگار نے وزیراعلیٰ کے منہ پر تھپڑ ’جڑ ‘ دیا
کیپشن: Slap

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چنڈ ی گڑھ ( مانیٹرنگ ڈیسک) برِ صغیر کے تاریخی شہر پانی پت جاتے ہوئے بھارتی ریاست ہریانہ کے وزیراعلیٰ بھوپندر سنگھ ہودا بیروزگار نوجوان سے اپنے منہ پر تھپڑ کھابیٹھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعلیٰ ریلی کے ساتھ انڈسٹریل اسٹیٹ پانی پت جا رہے تھے کہ ایک بیروزگار نے ان کے گاڑی پر چڑھ کر انہیں تھپڑ رسید کردیا ۔ پولیس نے اس نوجوان کو ہراست میں لے لیا ہے ۔