کیاآپ کو معلوم ہے کھیلوں کی تاریخ کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والامقابلہ کونسا تھا

کیاآپ کو معلوم ہے کھیلوں کی تاریخ کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والامقابلہ کونسا ...
کیاآپ کو معلوم ہے کھیلوں کی تاریخ کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والامقابلہ کونسا تھا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نیوز ڈیسک) اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ فٹبال دنیا میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والا کھیل ہے لیکن آپ کو شائد یہ جان کر حیرت ہوگی کہ ورلڈ کپ 2011ءمیں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جانے والا سیمی فائنل کھیلوں کی تاریخ کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا میچ تھا۔

11سالہ بچی کا اظہار محبت ،بچے کے جواب نے دنیا کو حیرت میں مبتلا کر دیا

اندازوں کے مطابق اس میچ کو دنیا بھر میں 98 کروڑ 80 لاکھ سے زائد افراد نے دیکھا۔ اس میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا اور 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 260 رنز بنائے تھے، جواب میں پاکستانی ٹیم 49.5 اوورز میں 231 رنز بناسکی تھی۔

مزید :

کھیل -