کیوبک‘ کنویں سے پہلی مرتبہ تیل کی پیداوار

کیوبک‘ کنویں سے پہلی مرتبہ تیل کی پیداوار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کینیڈا کے صوبے کیوبک میں ایک کنویں سے پہلی مرتبہ خام تیل کی پیداوار شروع کردی گئی ہے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق کیوبک میں تیل کے کنویں سے پیداوارتیل کے تجزیہ کے بعد شروع کی گئی اور 14 روز کے دوران کنویں سے 2 ہزار 17 ٹن خام تیل کی پیداوار حاصل ہوئی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق گیسپی پنیولاویل نامی کنویں کی یومیہ پیداوار 161 بیرل ہے۔ علاقے میں تیل کے نئے کنوؤں کی تلاش کی سرگرمیاں جاری ہیں۔

مزید :

ایڈیشن 1 -