خام تیل اورغذائی مصنوعات کی درآمد میں اضافہ

خام تیل اورغذائی مصنوعات کی درآمد میں اضافہ

روال مالی سال کے پہلے چار ماہ میں خام تیل اور غذائی مصنوعات کی درآمد میں 7.34 فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیا۔ان دو مصنوعات کی درآمد جولائی تا اکتوبر 2014ء کے دوران 7.02 بلین ڈالر رہی جو کہ گزشتہ سال کے اس عرصہ میں 6.54 بلین ڈالر پر تھیں۔پاکستان کی طرف سے خام تیل اور غذائی مصنوعات کی درآمد میں اضافہ جولائی 2014ء کے بعد سے پہلی بار اضافہ ہوا ، غذائی اشیاء کی درآمد میں 41.65 فیصد سے 1.954 بلین ڈالر اضافہ ہوا۔

مزید : ایڈیشن 1