60لاکھ سے زائدسموں کی تصدیق مکمل

60لاکھ سے زائدسموں کی تصدیق مکمل

پی ٹی اے کی جانب سے موبائل سموں کی تصدیق کا عمل جاری‘ 60 لاکھ سے زائد سموں کی تصدیق کرلی گئی۔ پی ٹی اے ہنگامی بنیادوں پر موبائل سموں کی تصدیق کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے۔ اس حوالے سے سموں کی بائیو میٹرک طریقے سے تصدیق کی جارہی ہے۔ عوام االناس کو کہا گیا ہے کہ وہ 26 فروری تک سموں کی تصدیق کرالیں اور اپنا شناختی کارڈ نمبر 668 پر بھیج کر سموں کی تعداد اور تصدیق بارے معلومات حاصل کرسکتی ہیں۔

مزید : ایڈیشن 1