بڑی صنعتوں کی شرح ترقی 2.4فیصد رہی

بڑی صنعتوں کی شرح ترقی 2.4فیصد رہی

  

رواں مالی سال بڑی صنعتوں کی شرح نمو بڑھ گئی، ابتدائی پانچ ماہ کے دوران شرح ترقی 2.4فیصد رہی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے نومبر تک بارہ شعبوں کی شرح ترقی مثبت رہی سب سے زیادہ اسٹیل کے شعبے میں پچیس فیصد شرح نمو رہی۔ پٹرولیم، ادویہ سازی، کیمیکل، انجینئرنگ اور آٹو سیکٹر سمیت بارہ شعبوں میں شرح نمو مثبت رہی۔ کھاد سمیت تین شعبوں کی شرح ترقی منفی رہی۔ اِس دوران ٹیکسٹائل کے شعبے کی شرح ترقی صرف اعشاریہ تین فیصد رہی۔

مزید :

ایڈیشن 1 -