ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی ریکارڈ

ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی ریکارڈ

  

رواں مالی سال 2014۔15ء کے چوتھے ماہ، اکتوبر 2014ء میں ٹیکسٹائل کی برآمدات میں 6.51 فیصد تک اضافہ ہوا تاہم جولائی سے اکتوبر2014۔15 ء کے دوران ٹیکسٹائل کی ملکی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 1.54 فیصد کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ برآمدات سے 4.595 ارب ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا جبکہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے دوران ٹیکسٹائل کی ملکی برآمدات کا حجم 4.667 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔

مزید :

ایڈیشن 1 -