ایف بی آر‘ دوسری سہ ماہی کی کارکردگی رپورٹ طلب

ایف بی آر‘ دوسری سہ ماہی کی کارکردگی رپورٹ طلب

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ملک بھر میں ایف بی آر کے ماتحت تمام ریجنل ٹیکس آفسز اور لارج ٹیکس پیئر یونٹس سے رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی کی کارکردگی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ ایف بی آر ہیڈکوارٹرز کی جانب سے تمام فیلڈ فارمشنز کو خطوط لکھے گئے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ آر ٹی اوز اور ایل ٹی یوز کی اکتوبر تا دسمبر 2014 کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے چیئرمین ایف بی آر کی جانب سے جلد اعلیٰ سطح کا اجلاس بلایا جا رہا ہے ۔

مزید : ایڈیشن 1