واہگہ اور طور خم سرحد پر زمینی بندرگاہ تعمیرہوگی

واہگہ اور طور خم سرحد پر زمینی بندرگاہ تعمیرہوگی

وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پڑوسی ممالک سے تجارت بڑھانے کے لیے چند ماہ میں واہگہ اور طور خم سرحد پر زمینی بندرگاہ تعمیر کی جائے گی جبکہ دوسرے مرحلے میں میرجاوہ اور موناباؤ کھوکھرا پار سرحد پر بھی بندرگاہ تعمیر ہوگی، افغان ٹریڈ پالیسی کے حوالے سے حکومت پاکستان کی پالیسی بالکل واضح ہے اور ہم کسی کوبھی افغان کارگو کی ترسیل کے حوالے سے کسی بھی قسم کی بدنظمی کی اجازت نہیں دیں گے۔

مزید : ایڈیشن 1