راحت فتح علی کے گانوں سے فلم کو چار چاند لگ جاتے ہیں‘ سونم کپور

راحت فتح علی کے گانوں سے فلم کو چار چاند لگ جاتے ہیں‘ سونم کپور
راحت فتح علی کے گانوں سے فلم کو چار چاند لگ جاتے ہیں‘ سونم کپور

  

دبئی (آئی این پی) بالی ووڈ ہیروئن سونم کپورنے کہاہے کہ بالی ووڈ کے 100برسوں میں 10سال گلوکار راحت فتح علی خان کے بھی ہیں جنہوں نے بھارتی فلموں کوکئی یادگارگیتوں سے غیرمعمولی کامیابی دلوائی‘ راحت فتح علی خان کی آواز سے فلم کو چار چاند لگ جاتے ہیں۔ گزشتہ روز یہاں راحت فتح علی خان سے ملاقات میں انھوں نے کہا کہ میری نئی فلم ’’ڈولی کی ڈولی‘‘ میں راحت جی نے ’’’نیناں کافرہوگئے‘‘ گا کرفلم کو چار چاند لگا دیے ہیں۔ ملاقات میں ان کے ہمراہ بھارتی اداکار اور فلم ڈائریکٹر اربازخان بھی موجودتھے۔ ارباز خان نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ راحت فتح علی خان بھارت میں مزیدکام کریں، راحت نہ صرف اچھے فنکارہیں بلکہ بہت نفی

مزید :

کلچر -