جیکولین پینٹنگز کی بھی مداح نکلیں

جیکولین پینٹنگز کی بھی مداح نکلیں
جیکولین پینٹنگز کی بھی مداح نکلیں

  


ممبئی(این این آئی) سری لنکن بیوٹی جیکولین فرننڈس پینٹنگز کی بھی مداح ہیں ۔جیکولین سلمان خان کی اداکاری کے بعد پینٹنگز کی بھی مداح ہیں۔ کک میں جیکولین سلمان خان کے ساتھ جلوہ گر ہوئی تھیں اور سلمان کے مقابل کردار کی بدولت وہ شہرت کی بلندی پر جلوہ گر ہوئی ہیں۔

مزید : کلچر