ٹرمینیٹر کے پانچویں سکوئل’’ جینیسیز‘‘ کا ٹریلر جاری

ٹرمینیٹر کے پانچویں سکوئل’’ جینیسیز‘‘ کا ٹریلر جاری

  

نیویارک(این این آئی) معروف فلم ٹرمینیٹر کے پانچواں سیکوئل جینیسیز کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔فلم کی کہانی روبوٹس کے گرد گھومتی ہے ،فلم میں آرنلڈ شوارزنیگر اپنی اداکارہ کے جوہر دکھارہے ہیں ،فلم یکم جولائی میں ایکشن میں دکھائی دے گی ۔

مزید :

کلچر -