قومی وہیل چئیر کرکٹ ٹیم16 فروری کو نیپال کیلئے روانہ ہوگی

قومی وہیل چئیر کرکٹ ٹیم16 فروری کو نیپال کیلئے روانہ ہوگی

  

 لاہور( سپورٹس رپورٹر)قومی وہیل چئیر کرکٹ ٹیم16 فروری کو نیپال کیلئے روانہ ہوگی۔ اس دورے کے دوران بھارت کے ساتھ یونان سمیت دیگر یورپین ممالک کے ساتھ مقابلے ہونگے۔ اس حوالے سے مزید جانتے ہیں جی ایم بلوچ کی اس رپورٹ میں محکمہ کھیل اور امور نوجوانان کے اشتراک سے معذروی اور کھیل کے موضوع پر فاسٹ نیشنل سیمینار کا انعقاد کیاگیا،، اس موقع پر مقررین نے موضوع کے مختلف پہلووں پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر قومی وہیل چئیر کرکٹ ٹیم کے کوچ سمیت چودہ کھیلاڑی بھی شریک تھے۔ جنہیں نیپال بھارت یونان سمیت دیگر ممالک میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیراہمتام ہونے والے مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنا ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -