لاہور ریس کلب میں ہونے والی مختلف ریسوں کے نتائج

لاہور ریس کلب میں ہونے والی مختلف ریسوں کے نتائج

  

 لاہور( سپورٹس رپورٹر) لاہور ریس کلب میں ہونے والی مختلف ریسوں میں 1000 میٹر میں پینٹوم نے پہلی دوسری اسی کیٹگری کی ریس میں کنگ خان نے پہلی اسی فاصلے کی تیسری ریس میں ہنی دی پرنس نے پہلی جبکہ اسی کیٹگری میں کارتوس نے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ بارہ سو میٹر کی ہونے والی ریسوں میں میلسی، ایڈگر، دنیا دبئی اور گیو می دی گرین لائٹ نامی گھوڑوں نے پہلی پوزیشنیں حاصل کیں اس موقع پر ریس کلب میں شائقین کی ایک بہت بڑی تعداد موجود تھی جنہوں نے کامیاب گھڑ سواروں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -