فلپائن ٗ فضائیہ کا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں دو پائلٹ ہلاک

فلپائن ٗ فضائیہ کا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں دو پائلٹ ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


منیلا (این این آئی)فلپائن کی فضائیہ کا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں دو پائلٹ ہلاک ہوگئے۔فلپائن کی فضائیہ کے ترجمان کے مطابق فضائیہ کا طیارہ ایس ایف دو سو ساٹھ ایف ایچ دوران تربیت گر کر تباہ ہوا۔ ترجمان کے مطابق فضائیہ کے تین طیارے تربیتی پرواز پر تھے جن میں سے ایک کا انجن بند ہوگیا۔ دونوں پائلٹوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔

مزید :

عالمی منظر -