نیو الخدمت ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام چوتھی سالانہ محفل میلاد

نیو الخدمت ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام چوتھی سالانہ محفل میلاد

  

 لاہور(جنرل رپورٹر)نیو الخدمت ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام چوتھی سالانہ عظیم الشان محفل میلاد مصطفیﷺ کا انعقاد کیا گیا جس میں تلاوت کلام پاک قاری محمد طاہر، نقیب محفل حافظ کاشف حفیظ قادری ،ثناء خواں محمد امجد اعظم چشتی،محمد آصف قادری،عبدالماجد چشتی،حافظ محمد احسن نور،محمد یاسر عطاری خصوصی خطاب خطیب اہلسنت علامہ محمد عمران اسلم قادری رضوی آف ماناوالا نے کیا۔انتظامی امور حافظ محمد عمر،شیخ عبدالرحمن،شیخ ساجد،شیخ محمد آصف ، رانا ذیشان طارق،رانا چاند،شیخ محمد علی،شیخ چاند ، مہر عباس ، مہر عمران،مہر عامر،مہر عبدالستارنے انجام دیے ،رانابلال،رئیس نذیر ،رضوان،ذیشان،شیخ فیصل،محمد شہباز،عامر خان،رانا ارسلان طاہر،رانا نعمان مظہر،شیخ زیب،ملک عارف ، ملک بلو،مہر حیدر،نبیل خان،شبیر خان،شیخ حسن،شیخ عمر ، مدثر خان،نعمان احسان،کاشف خان،محمد وقار،مہر وسیم ،شبیر بٹ،عادل بٹ،احسن بٹ،علی شیر نے ادا کئے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -