غازی آباد ، چوریاں کرنے والے گینگ کی دو عورتیں گرفتار

غازی آباد ، چوریاں کرنے والے گینگ کی دو عورتیں گرفتار

  

لاہور(کرائم سیل) غازی آباد پولیس نے بازاروں اور گھروں میں چوریاں کرنے والے گینگ کی دو عورتوں کو گرفتار کر لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزمہ رخسانہ اور سمیرا اتوار بازاروں اور گھروں میں چوریاں کرنے والے 6رکنی گینگ کا حصہ ہیں اورانہیں مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر گرفتار کیا گیاہے جبکہ ان کی دیگر ساتھیوں کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

مزید :

علاقائی -