پولیس کا بکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،متعدد کوگرفتارکرلیا گیا

پولیس کا بکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،متعدد کوگرفتارکرلیا گیا

  

لاہور(کرائم سیل) انارکلی اور اس سے ملحقہ علاقوں میں پولیس کا بکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،متعدد کو حراست میں لے لیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پولیس کی جانب سے انارکلی اور اس سے ملحقہ علاقوں میں بکیوں کے خلاف سرچ آپریشن کیا جس میں متعدد بکیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

مزید :

علاقائی -