باٹا پو ر ، چھت سے گرنے سے 11سالہ بچہ شدید زخمی ہو گیا

باٹا پو ر ، چھت سے گرنے سے 11سالہ بچہ شدید زخمی ہو گیا

  

لاہور(کر ائم سیل) باٹا پو ر کے علا قہ میں کھیلتے ہو ئے چھت سے گرنے سے 11سالہ بچہ شدید زخمی ہو گیا جس کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال لے جا یا گیا جہاں اس کا علاج جاری ہے ۔تفصیلا ت کے مطابق باٹا پو ر کے علا قہ میں احمد نا می شخص کا 11سالہ بیٹا کامران چھت پر کھیل رہا تھا کہ پاؤں پھسلنے کی وجہ سے گر گیا ،اس کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال لے جا یا گیا جہاں اس کا علاج جا ری ہے ۔زخمی بچے کے چچا نے بتایا کہ بچہ سکول سے آنے کے بعد چھت پر اپنے دوستوں کے ساتھ کھیل رہا تھا کہ گر کر زخمی ہو گیا۔

مزید :

علاقائی -