کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر دو ہفتوں میں 300سے زائد مقدمات درج

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر دو ہفتوں میں 300سے زائد مقدمات درج

  

لاہور(کرائم سیل)کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر دو ہفتوں میں 300سے زائد مقدمات درج کر لیے گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق پولیس کی جانب سے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں پولیس نے دو ہفتوں میں 300سے زائد مقدمات شہر بھر میں درج کئے ہیں جبکہ گزشتہ روز 13افراد کے خلاف مقدمات درج کیے گئے۔

مزید :

علاقائی -