وی وی آئی پیز کے لیے 4بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

وی وی آئی پیز کے لیے 4بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

  

لاہور(کرائم سیل) وی وی آئی پیز کے لیے 4بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔اس حوالے سے رقم جاری کر نے کے احکامات دے دیے گئے۔ذرائع کے مطابق وی وی آئی پیز کی سیکیورٹی کے لیے 4بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس حوالے سے ڈیڑھ کروڑ روپے کی رقم دینے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔

مزید :

علاقائی -