کوئٹہ، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد، ڈھائی سو سے زائد مشتبہ افراد گرفتار
کوئٹہ( آئی این پی) کوئٹہ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرکے ڈھائی سو سے زائد مشتبہ افرادکو گرفتار کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں پولیس اے ٹی ایف بی سی کے اہلکاروں نے سخت آپریشن کرتے ہوئے ڈھائی سو مشتبہ افراد کوگرفتار کرکے ان کے قبضے سے تین عدد پسٹل برآمدکر لیا گیا مزید تفتیش کی جارہی ہے۔