کوئٹہ ،دو ماہ قبل اغواء ہونیوالا ڈاکٹر منوج کمار بازیاب ہوگیا ،خاندانی ذرائع
کوئٹہ ( آئی این پی) کوئٹہ میں دو ماہ قبل اغواء ہونے والا ڈاکٹر منوج کمار بازیاب ہوگیا ۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ماہر تعلیم ڈاکٹر منوج کمار جو 2 ماہ قبل نامعلوم افراد نے الگیلانی روڈ سے اغواء کیا تھا بازیاب ہو گیا ۔