چوری ڈکیتی کی متعدد وارداتیں ،شہری ایک کروڑ کی نقدی زیورات اور گاڑیوں سے محروم

چوری ڈکیتی کی متعدد وارداتیں ،شہری ایک کروڑ کی نقدی زیورات اور گاڑیوں سے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لا ہو ر (کرائم سیل)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کوایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی نقدی، زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا ۔ذرا ئع کے مطابق ستوکتلہ کے علاقہ212-C-1 نیسپاک سوسائٹی میں 5ڈاکوؤں نے کپڑے کے تاجرمحمد سلیم جاوید کے گھر گھس کر اہلخانہ کو یرغمال بنالیا اور3لاکھ سعودی ریال ، 30تولے طلائی زیورات اور 15لاکھ روپے نقدی لے کر فرار ہو گئے ، گلشن اقبال کریم بلاک کے رہا ئشی شاہد منیر کے گھر سے 27لاکھ،ڈیفنس بی ڈی بلاک کے رہا ئشی ڈاکٹر سعیداشرف کے گھر سے 22لاکھ،فیصل ٹاؤن سی بلاک کی رہا ئشی محمودہ اقبال کے گھر سے 21لاکھ،جوہرٹاؤن ڈی بلاک کے رہا ئشی غلام قادر کے گھر سے 15لاکھ کی نقدی زیورات چوری کر لئے گئے جبکہ ما نگا منڈ ی چا ہ سید ے و ا لاتا لا ب مہتاب کے گھر سے 4لا کھ ،اسلا م پو ر ہ معر ا ج بلڈ نگ کے رہا ئشی مشرف علی کے گھر سے 2لا کھ کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا لوٹ لیں لو ئر ما ل ا حمد پا ر ک محمد سیلم کی پلا سٹک کے کا ر خا نے سے 2لا کھ 40ہز ا ر کی نقد ی اور مو بائل چھین لیا گیا ر ا و ی ر و ڈ نشتر ڈ گر ی کا لج کے با ہر ند یم سے 4ہز ا ر ا و ر 2مو با ئل ،گر ین ٹا ؤ ن ر یا ض سے70ہز ا ر ا و ر 2مو با ئل ،ا قبا ل ٹاؤ ن پا ک بلا ک میں مسعو د ر یا ض سے29ہز ا ر ا و ر 2مو با ئل ،مصطفی ٹا ؤ ن کنا ل و یو شفیق ا حمد سے 1لا کھ کی نقد ی ا و ر مو با ئل، گر ین ٹاؤ ن با گڑ یا ں کا شف علی سے 23ہز ا ر ا و ر مو با ئل،گر ین ٹا ؤ ن میا ں چو ک میں کا شف سے مو ٹر سا ئیکل ا و ر نقد ی ،بر کی موضع سو و ا ڑ ی و ا لی پلی کے قریب منظو را حمد کی فیملی سے 1لا کھ ما لیت کی نقد ی ا و ر ز یو ر ا ت لوٹ لئے گئے۔علاوہ ازیں ڈ یفنس ا ے سے عا بد،ستو کتلہ سے محسن،سند ر سے عبد ا لطیف ،مسلم ٹا ؤ ن سے منیر ا و ر ا قبا ل ٹا ؤ ن سے حنیف کی گا ڑ یا ں جبکہ گڑ ھی شا ہو سے ا حمد ،سبز ہ ز ا ر سے ا سلم ،ا سلا م پو ر ہ سے ا مجد ا و ر پر ا نی ا نا ر کلی سے حبیب ،مز نگ سے طا ر ق ،کو ٹ لکھپت سے ر ضو ا ن ،شا د با غ سے عتیق ،سمن آ با د سے فر ا ز ، کی مو ٹر سا ئیکلیں چو ر ی ہو گئیں۔

مزید :

صفحہ آخر -