دہشتگردی کے سبب ہم گھروں میں قید ہوکرنہیں رہ سکتے، ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا

دہشتگردی کے سبب ہم گھروں میں قید ہوکرنہیں رہ سکتے، ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی ...

  

کراچی(آئی این پی)ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے سبب ہم گھروں میں قید ہوکرنہیں رہ سکتے،دہشتگردی کے خلاف ہم ہمیشہ عوام کے ساتھ ہیں،ملک حالت جنگ میں ہے ہر شہری کو سول ڈیفنس کی تربیت دی جانی چاہئیے۔وہ اتوارکو ایکسپو سینٹر میں فیملی فیسٹیول کے موقع پر میڈیا سے گفتگوکررہی تھیں،انہوں نے کہا کہ سرکاری اسکولوں کی سیکیورٹی بڑھادی گئی ہے،پرائیوٹ اسکولز نے خود سیکیورٹی کا انتظام کررہے ہیں،انہوں نے کہا کہ ملک حالت جنگ میں ہے ہر شہری کو سول ڈیفنس کی تربیت دی جانی چاہئیے

مزید :

علاقائی -