وزیر داخلہ نے اہم پوسٹنگ کے لئے سفارشیوں کے نام مانگ لئے

وزیر داخلہ نے اہم پوسٹنگ کے لئے سفارشیوں کے نام مانگ لئے

لاہور(زاہد علی خان) حکومت نے میرٹ کو ترقی دینے، کرپشن اور سفارشیوں اور افسران کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے بیورو کریسی میں سفارش کو ختم کرنے کے لئے بعض اہم فیصلے کئے ہیں۔ آئندہ کسی بھی افسر کی اہم پوسٹنگ کے لئے سفارشیوں کے نام سامنے لائے جائیں۔ وزیر داخلہ نے حکم دیا ہے کہ ان افسران کے نام وفاقی حکومت کو مجاز افسران ریمارکس کے ساتھ بھجوائے جائیں گے۔

مزید : صفحہ اول