پشاور میں ایک روزہ انسدادپولیو مہم موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی

پشاور میں ایک روزہ انسدادپولیو مہم موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارلحکومت میں ایک روزہ انسدادپولیو مہم شروع ہوگئی ہے اور اس موقع پر موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق انسدادپولیو مہم کے دوران سات لاکھ چون ہزار بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے ۔

مزید :

صفحہ اول -